تمباکو پچی کاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پودوں کی ایک بیماری جس میں تمباکو کے پتے پر داغ پڑ جاتے ہیں۔ انگریزی: Tobacco Mosaic
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پودوں کی ایک بیماری جس میں تمباکو کے پتے پر داغ پڑ جاتے ہیں۔ انگریزی: Tobacco Mosaic